بین الافغان مذاکرات کا ایک جائزہ
افغانستان میں قیامِ امن کے لیے دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہو رہا ہے۔ افغان حکومت کی ترجیح ہے کہ جنگ بندی عمل میں لائی جائے مگر طالبان اس میں کوئی خاص دلچسپی ظاہر نہیں کر رہے۔ کسی بڑی پیش رفت کے لیے حالات کتنے امید افزا ہیں؟ دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز