رسائی کے لنکس

کیا پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہو گیا ہے؟


کیا پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہو گیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:42 0:00

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے خلاف کئی دہائیوں سے جاری جنگ میں پہلی بارایسا ہوا ہے کہ ایک برس کے دوران پولیو کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ تاہم پولیو کے انسداد کی کوششوں میں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلانے والی ٹیموں کے لیے خطرات اور دوسرے چیلنجز اب بھی باقی ہیں۔ مزید جانیے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG