رسائی کے لنکس

پاکستان: کیا نیشنل ایکشن پلان کے بعد انتہا پسندی میں کمی ہوئی؟


پاکستان: کیا نیشنل ایکشن پلان کے بعد انتہا پسندی میں کمی ہوئی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:37 0:00

پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے 'نیشنل ایکشن پلان' کی منظوری دی گئی تھی۔ اس پلان کے تحت فوجی عدالتیں قائم کی گئیں جب کہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں بھی کی گئی تھیں۔ البتہ نیشنل ایکشن پلان کے بعد کیا ملک میں مذہبی انتہا پسندی کم ہوئی ہے؟ ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG