No media source currently available
بھارتی لوک سبھا کے رکن اور آل انڈیا اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ شہریت قانون بھارتی آئین کے بنیادی حقوق کی کھلی مخالفت کرتا ہے۔ انھوں نے یہ بات وائس آف امریکہ کی نمائندہ صبا شاہ خان سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔