رسائی کے لنکس

والدین بچوں کو کرونا ویکسین لگوانے میں ہچکچاہٹ کا شکار کیوں؟


والدین بچوں کو کرونا ویکسین لگوانے میں ہچکچاہٹ کا شکار کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:48 0:00

امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے سی ڈی سی نے چھ ماہ سے پانچ برس تک کے بچوں کو کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ ماہرین ان ویکسینز کو وبا کے خاتمے کے لیے گیم چینجر قرار دے رہے ہیں لیکن بہت سے والدین اپنے بچوں کو ویکسین لگوانے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ مزید تفصیل صباہ شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG