رسائی کے لنکس

پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟


پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:19 0:00

پانامہ کینال بحرِ اوقیانوس اور بحرِ الکاہل کو ملانے کے لیے بنایا گیا بحری راستہ ہے۔ اس کینال کی وجہ سے شمالی امریکہ سے جانے اور آنے والے بحری جہازوں کا سفر ہزاروں کلومیٹر کم ہوجاتا ہے۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پانامہ حکومت کی جانب سے کینال سے گزرنے کی فیس پر اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیل بتا رہی ہیں بہجت جیلانی، پروگرام ہے خبروں سے آگے۔

فورم

XS
SM
MD
LG