افغانستان پر اقوام متحدہ کا اجلاس دوحہ میں منعقد ہونے جارہا ہے۔ تجزیہ کار جہانگیر خٹک کہتے ہیں کہ اس اجلاس میں دنیا کو جو سوال درپیش ہیں۔ ان میں اولین سوال یہی ہوسکتا ہے کہ افغانستان کیا ایک بار پھر عالمی دہشت گردوں کا مرکز بنے گا۔ تفصیل اس ویڈیو میں