No media source currently available
عمانی فوج میں کبھی بڑی تعداد میں پاکستانی بلوچ خدمات انجام دے رہے تھے لیکن اب ان کی بھرتی ذرا مشکل ہوگئی ہے۔ اب عمانی فوج میں ان کی تعداد میں نمایاں کمی آچکی ہے۔ ایسا کیوں ہوا، بتارہے ہیں مرتضی زہری اپنی رپورٹ میں