No media source currently available
پاکستان گزشتہ چند عشروں میں اولمپکس کے مقابلوں میں شرکت تو کرتا رہا ہے مگر اس کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر رہی ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے نمائندے عمر فاروق کی رپورٹ میں۔