پاکستان میں اس وقت روپے کی قدر کم ترین سطح پر ہے اور ملک میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک کی معیشت ہر چند سال بعد مشکلات کا شکار کیوں ہوتی ہے؟ اور اس کے عوام کی زندگی پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ جانتے ہیں وی او اے کے اسد اللہ خالد کی ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی سے اس گفتگو میں۔