پاکستان میں سینسرشپ اور سیلف سینسر شپ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ دوسری طرف صحافتی اقدار کے تقاضے پورے نہ ہونا بھی آزادی صحافت کے لیے چیلنج ہے۔ سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس وسعت اللہ خان کہتے ہیں کہ مالکان کے ہاتھ میں ادارتی کنڑول پاکستان میں صحافتی اقدار کی تباہی کا باعث بنا