پاکستان کی اہم سیاسی جماعتوں کے قائدین کو تحریک طالبان پاکستان کی دھمکی کو امریکہ میں ماہرین نہایت اہم قرار دے رہے ہیں۔ تھنک ٹینک اسٹمن سینٹر میں جنوبی ایشیائی امور کی ڈائریکٹر الیزبتھ تھرلکیلڈ نے وی او اے کی صباہ شاہ خان سے بات چیت کی تفصیلات اس ویڈیو میں