قبائلی علاقوں میں بلدیاتی انتخابات جیتنے والی خواتین نے کن چیلنجز کا سامنا کیا؟
خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں خواتین نے بھی حصہ لیا اور کامیابی بھی حاصل کی۔ غیر سرکاری نیٹ ورک فافن کے مطابق ان اضلاع میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 17 فی صد رہا۔ انتخابات میں جیتنے والی خواتین کن مشکلات سے گزر کر یہاں پہنچیں اور وہ کن مسائل کا حل چاہتی ہیں؟ جانیے عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟