رسائی کے لنکس

کوئز: نوجوان الیکشن کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟

پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پانچ کروڑ سے زائد نوجوان ووٹ دینے کے اہل ہیں۔ انتخابات سے متعلق نوجوانوں کے رجحانات جاننے کے لیے وائس آف امریکہ نے ایک سروے کرایا ہے۔ اس سروے کے اہم سوالوں کو ہم یہاں کوئز کی صورت میں آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں۔


سوال 1 / 10

نوجوانوں کی نظر میں ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟

XS
SM
MD
LG