رسائی کے لنکس

دہلی کا ظفر محل: جہاں آخری مغل بادشاہ گرمیاں گزارنے آتے تھے


دہلی کا ظفر محل: جہاں آخری مغل بادشاہ گرمیاں گزارنے آتے تھے
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 5:42 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

دہلی کے علاقے مہرولی میں مغل دور سے جڑی ایک تاریخی عمارت ہے جسے ظفر محل کہا جاتا ہے۔ یہ محل آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی یادگار ہے۔ ظفر محل کبھی شاہی جاہ و جلال اور فنِ تعمیر کا شاہکار تھا لیکن اب یہ کھنڈرات میں بدل چکا ہے۔ اس محل کی کہانی جانیے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG