’وہ ایسے واحد اداکار تھے جن کے رومانوی کردار سنیما بینوں کومتاثر کیے بغیر نہ رہ سکے‘
بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر اور پروڈیوسر مہیش بھٹ نے ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو میں راجیش کھنہ کی فلمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ وہ انڈسٹری کے اُس وقت کے حقیقی سپر سٹار تھے جب سنیما اپنے عروج کی طرف بڑھ رہا تھا ۔
مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ راجیش کھنہ نے اپنے فلمی سفر کا آغاز ستر کی دہائی کی مشہور فلم ’دو راستے‘ سے بطور اسسٹنٹ ڈائراکٹر کیا۔
’وہ ایسے واحد اداکار تھے جن کے رومانوی کردار سنیما بینوں کومتاثر کیے بغیر نہ رہ سکے‘۔
اُنھوں نے مزید کہا کہ راجیش کھنہ کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا اور وہ فلمی حلقوں میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

Your browser doesn’t support HTML5