عالم اسلام میں رمضان المبارک ۔ تصاویر کے آئینے میں

لاہور۔ ایک بچہ فروخت کے لیے بن تیار کررہاہے

نماز کے لیے ٹوپی کی خریداری

ڈھاکہ۔ ایک مصروف بازار میں افظار کے سامان کی تیاری

بحرہند کے جزیرے زنجبار میں عقیدت گذار ایک تاریخی عمارت میں داخل ہورہاہے

Muppets Bert and Ernie, as well as Elmo, center, are among a donation of additional Jim Henson objects to the Smithsonian's National Museum of American History in Washington.

کابل میں افغان باشندے افطار کے لیے گاڑی سے نان اتار رہے ہیں۔

ایک بیکری میں پھنیاں تیار کی جارہی ہیں

کراچی کی ایک مسجد عبادت گذار قرآن پاک کی تلاوت کررہاہے

قاہرہ میں بچے روزہ افظار ہونے کا انتظار کررہے ہیں۔

لاہور کی مشہور مسجد وزیر خان میں ایک عبادت گذار دعا مانگ رہاہے