صدائے جہاں
Your browser doesn’t support HTML5
صدائے جہاں کے چھتیسویں شو میں شامل ہے: اسلام آباد میں دھرنوں کے خارجہ تعلقات پر اثرات، عراقی کردستان کی ممکنہ آزادی کے نتائج، وہاڑی میں پینے کے صاف پانی کی کمی، ایشیائی اور افریقی ممالک کی مدد کا نیا امریکی پروگرام اور صحت و ثقافت سے جڑی معلوماتی اور دلچسپ رپورٹیں۔