صدائے جہاں

Your browser doesn’t support HTML5

صدائے جہاں کے چالیسویں شو میں شامل ہے پاکستان کی سیاسی صورت حال اور بین الاقوامی تعلقات، دولتہ الاسلامیہ کے پاکستان پر اثرات، امریکہ میں چینی طالب علموں کی بڑہتی ہوئی تعداد، پاکستان میں مگس بانی کی صنعت کا احوال، پشتو فلم انڈسٹری کی مشکلات اور ایک ملاقات سہیل رانا کے ساتھ۔