صدائے جہاں
Your browser doesn’t support HTML5
صدائے جہاں کے اکاون ویں شو میں سنیئے جنرل شریف کا دورہ امریکہ کیسا رہا؟ نیٹو کا افغانستان میں اگلا مشن کیا ہوگا؟ کیا امیر ہونے کے لیئے اعلی تعلیم ضروری ہے؟ جیب میں اسمارٹ فون اور ہاتھ میں سستا فون کیوں؟ بسر مرگ پر لوگوں کے کچھ پچھتاوے، خلا میں کافی کا کپ۔۔۔اور بہت کچھ!