ملالہ یوسفزئی کی وائس آف امریکہ کی تقریب میں شرکت
Your browser doesn’t support HTML5
ملالہ کے ساتھ ان کے والدین اور دو بھائی بھی موجود تھے۔ ملالہ کے والد ضیاالدین یوسفزئی نے کہا کہ ملالہ پر حملے کا دن ان کی بیٹی کی زندگی کا ’’سخت ترین اور برا ترین دن‘‘ تھا