صدائے جہاں
Your browser doesn’t support HTML5
صدائے جہاں کے پروگرام نمبر ایک سو آٹھ میں پیش ہے: ایران ۔ سعودی عرب تنازعے کے علاقائی صورت حال پر اثرات اور اس کے حل میں پاکستان کے کردار کا جائزہ، وزیر اعظم شریف کے دورہ سری لنکا کی اہمیت پر تجزیہ کاروں کی گفتگو، امریکہ میں اسلحہ کی خرید و فروخت اور استعمال سے متعلق نئے صدارتی فرمان کی وجوہات، نیند نہ آنے کے مرض میں اضافے اور اس کے علاج سے متعلق ڈاکٹروں کا مشورہ، موٹر سائکل پر دنیا کا چکر لگانے والے پاکستانی نوجوان سے ملاقات اور امریکہ کے صولہویں صدر لنکن کے گھر کی مرمت کے بارے میں دلچسپ رپورٹ۔