کارکنوں کی بازیابی کےلیے ایم کیو ایم کا احتجاجی دھرنا

Your browser doesn’t support HTML5

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے اپنے زیرحراست کارکنوں کی رہائی اور لاپتہ ارکان کی بازیابی کے لئے اتوار کو بھی احتجاج کیاگیا۔ احتجاج کراچی پریس کلب کے سامنے گزشتہ روز سے جاری تھا تاہم اتوار کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا۔