کہانی پاکستانی: غلط تاثرات کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

ملیے عراق میں جان دینے والے امریکی فوجی کے پاکستانی امریکی والدین سے، ایک سابق پاکستانی امریکی میرین اہلکار اور امریکی دورے پر آئی پاکستانی طالبات سے۔۔ اور جانیے وہ کیسے کر رہے ہیں غلط تصورات کا سامنا۔۔