پاکستانی نیوی کا کروز میزائل کا تجربہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان بحریہ کے میزائل کرافٹ پی این یس ہمت نے کروز میزائل’’ حربہ‘‘ کا تجربہ کیا جس نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔