بلوچی ثقافت کے رنگوں سے سجا سبی کا میلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بذنجو سبی میلہ 2018 کی افتتاحی تقریب سے کر رہے ہیں

میلے میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی

میلے میں ثقافتی موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

بلوچستان کے مختلف علاقوں کی منفرد تصاویر بھی یلے کا حصہ ہیں

ٹی بی سے بچاؤ کی آگاہی کےلئے بھی ایک اسٹال لگایا گیا

کاشتکاری کے لئے استعمال ہونے والی مشینری بھی میلے کا حصہ ہے

منفرد اقسام کے پھولوں کے اسٹال بھی لگائے گئے ہیں

بلوچستان کے باغات میں پیدا ہونے والے خوش رنگ اور خوش ذائقہ سیب

خشک میوے جات کے مختلف اسٹال بھی لگائے گئے ہیں

مقامی طور پر ہاتھ سے تیار ہونے والے قالین کا ایک اسٹآل

Hindistanın Bangalor şəhəriyaxınlığında  ilanların ibadət edən hindu fədailərinin ilan daş heykəlləri qoyduğu yeməyi keçi yeyir

بلوچستان میں پائے جانے والے مختلف جانوروں کے ماڈلز بھی رکھے گئے ہیں

بلوچستان کے ثقافتی لباس کا ایک اسٹال

بلوچستان کے ثقافی لباس کے مختلف انداز

شالز کا ایک اسٹال