تحریک لبیک پاکستان کا حکومت کو انتباہ
Your browser doesn’t support HTML5
تحریک لبیک پاکستان نے، جس نے انتخابی ترامیم میں حلف نامے میں مبینہ ردوبدل کے خلاف فیض آباد میں دھرنا دے کر وفاقی دارالحکومت کو کئی دنوں تک مفلوج کر دیا تھا، دھمکی دی ہے کہ معاہدے پر من و عن عمل نہ ہونے کی صورت میں 2 اپریل سے احتجاج شروع کر دیا جائے گا۔