تصاویر: زلمی اور یونائیٹڈ کے کپتانوں کی پریس کانفرنس
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی اسلام آباد یونائٹڈ اور ڈیرین سیمی کے ساتھ پی ایس ایک کی ٹرافی دیکھا رہے ہیں
اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان مصباح الحق اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پی ایس ایل کی ٹرافی تھامے ہوئے ہیں
اسلام آباد یونائٹد ٹیم کے ڈائریکٹر سابق کرکٹر وقار یونس نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی۔
سابق کرکٹر وقار یونس صحافیوں کے سوالات کا جواب دے رہے ہیں۔