بھارتی کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی کے خلاف احتجاج
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی کشمیر میں حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی پر پانچ سال کے لیے پابندی کے خلاف کئی علاقوں میں ہڑتال کی گئی جس کی اپیل تاجروں کی مختلف تنظیموں نے کی تھی۔ ویڈیو: زبیر ڈار