افضل کوہستانی کا روپوش بھائی منظر عام پر آ گیا
Your browser doesn’t support HTML5
خیبرپختون خوا کے ضلع کوہستان میں غیرت کے نام پر پانچ لڑکیوں کے قتل کا مقدمہ دائر کروانے والے افضل کوہستانی جنھیں گذشتہ ماہ ایبٹ آباد میں قتل کر دیا گیا تھا، کے بھائی بن یاسر نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سے انصاف اور سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔