صدائے جہاں 05.11.2019
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات۔ امریکہ چین تجارتی تنازعہ۔ وزیر اعظم کی مشیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے بات چیت۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انتخاب۔ ٹیررازم واچ لسٹ ۔روہھنگیا پناہ گزینوں کے مسائل۔ شو بز راونڈ اپ اور بہت کچھ