صدائے جہاں 07.20.2019
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے امریکہ کا سیاسی منظر نامہ۔ فوڈ سیکیورٹی۔ کرتار پور راہداری۔ مذہبی آزادی کے حوالے سے مختلف ملکوں میں صورتحال۔ ریفیوجی کافی شاپ۔ سوات کتاب میلہ۔ ڈاکٹر معصومہ انور سے ملاقات اور شو بز راونڈ اپ