کوئٹہ میں بم دھماکہ، چار افراد ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے سٹی تھانے کے قریب پولیس وین پر حملے میں پولیس اہل کاروں سمیت چار افراد ہلاک جب کہ 34 زخمی ہو گئے۔ ڈی آئی آپریشن کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق بم دھماکے کا نشانہ پولیس اہل کار ہی تھے۔