بلیاں پالنے سے آن لائن کاروبار تک کا سفر
Your browser doesn’t support HTML5
کوئٹہ کی پلوشہ خان نے برسوں پہلے ایک زخمی بلی کو اپنے گھر لے جا کر اس کی تیمارداری کی۔ بلی سے انہیں جو چاہت ملی اس نے پلوشہ کو بلیوں کی جانب راغب کیا اور ان کے گھر میں بلیوں کی تعداد بڑھنے لگی، پھر بلیاں ان کے آن لائن کاروبار کا ایک ذریعہ بن گئیں۔