ویڈیوز ملتان کی ماڈل کورٹ نے قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ستمبر 27, 2019 Your browser doesn’t support HTML5 مرکزی ملزم اور مقتولہ کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا, عدالت نے مفتی قوی سمیت دیگر پانچ ملزموں کو بری کردیا.