صدائے جہاں 09.28.2019
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے ۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی امریکہ میں مصروفیات۔ امریکہ کے صدر ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب۔ آب و ہوا کی تبدیلی کا مسئلہ ۔ جسم میں خون کی کمی اور اس کا تدارک۔ امریکہ میں غلامی کی تاریخ اور بہت کچھ