صدائے جہاں 11.09.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے۔ پاک افغان کشیدگی۔ ہیٹ سپیچ۔ سابقامریکی صدر کی تصاویر کی نمائش۔ سوات میں ایف سی کے لئے خاتون سربراہ کی تعیناتی۔ بامیان میں خواتین ڈرائیورز۔ امریکہ میں مسلمان۔آپ کی صحت ۔ ہالی ووڈ میں ایشیائی کردار اور شو بز راونڈ اپ