'کرتار پور راہداری کے لیے 800 ایکڑ زمین مختص کی گئی'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے روزانہ صبح سات بجے سے دوپہر ایک بجے تک گرداس پور بارڈر کے دروازے کھول دیے جائیں گے۔ جہاں سے یاتری امیگریشن ٹرمینل پُہنچ کر شناخت کے عمل سے گزریں گے اور یاترا کر سکیں گے۔ مزید جانتے ہیں ثمن خان کی کرتار پور سے رپورٹ میں