پلوامہ حملے کی پہلی برسی پر سرینگر میں تقریب

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں پلوامہ حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر ایک تقریب منعقد کی گئی۔ بھارتی فوجیوں نے حملے میں ہلاک ہونے والے اپنے ساتھیوں کی یادگار پر پھول چڑھائے اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ سال 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملے میں بھارت کے 41 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔