منگل، 29 جون دو ہزار اکیس کا بلٹن
منگل، 29 جون دو ہزار اکیس کا بلٹن
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان نے ایک پھر بار اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اسرئیل سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ امریکی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شام کے شہر دیر الزور میں امریکی فوج پر پیر کو ہونے والے راکٹ حملے کے جواب میں امریکی افواج نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔ جی -20 ممالک کے وزرائے خارجہ آج منگل کےروز اٹلی میں ملاقات کررہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید خبروں کے لیے دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ کا سات بجے کا نیوز بلیٹن۔