کیا ریلیف پیکیج سے مہنگائی کم ہو سکے گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہونے سے پیٹرول، بجلی اور دوسری ضروریاتِ زندگی کی قیمت میں اضافہ اور عوام کی قوتِ خرید میں کمی ہوئی ہے۔ ایسے میں وزیرِ اعظم نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے 120 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ دیکھیے علی فرقان کی رپورٹ۔