پاکستان میں زراعت اور ریئل اسٹیٹ کے شعبے کم ٹیکس کیوں دیتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں زراعت کے شعبے سے حاصل ہونے والا ٹیکس 10 ارب روپے سے بھی کم ہے جب کہ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بھی سالانہ 500 ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوتی ہے۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد ثاقب اس ویڈیو میں۔