چندریان تھری کی کامیابی: بھارت اب اسپیس سائنس میں دنیا کے دس اہم ملکوں میں سے ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے خلائی مشن کی چاند پر کامیاب لینڈنگ پر انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلینیٹری ایسٹرو فزکس کے پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کہتے ہیں کہ یہ کوئی آسان مشن نہیں تھا۔انڈیا اب سکل پاور کے لحاظ سے دنیا کے ٹاپ ٹین ملکوں میں سے ہوگا۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ دیکھئے