دیرپا امن کے لیے غزہ کا انتظام کس کو ملناضروری ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
تجزیہ کار فیضان حق کا کہنا ہے کہ حماس کے خلاف طویل جنگ لڑنا ممکن نہیں ہے اور یہ اسرائیل کو بھی معلوم ہے کہ یہ گوریلا وار ہو گی۔ وہ کہتے ہیں کہ عرب ممالک، امریکہ، چین اور روس مکمل جنگ بندی اور دو ریاستی حل کے لیے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں