“افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی سے پاکستان اور امریکہ دونوں کو تشویش ہے”
Your browser doesn’t support HTML5
تجزیہ کار حسن عسکری کا کہنا ہے کہ امریکہ یہ چاہتا ہے کہ افغانستان دوبارہ دہشت گردوں کا گڑھ نہ بنے اور اس سلسلے میں پاکستانی اور امریکی عہدے داروں کی بات چیت ہوئی ہے اور ساتھ ہی امریکہ یہ بھی چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد پر حالات خراب نہ ہوں