خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
اقوام متحدہ کے منگل کے اجلاس سے پہلے غزہ میں لڑائی اور اسرائیلی فضائی حملے جاری؛ ہمارا غزہ کی پٹی میں مستقل طور پر رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیلی وزیر دفاع اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 25 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی