غزہ جنگ میں جنگی حکمت عملی تبدیل کرنے کے لیےاسرائىل پر امریکی دباؤ کام نہیں کر رہا۔
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ نہ تو اپنے لیے نہ ہی باقی دنیا کے لیے ایک مؤثر قیادت ہے۔دنیا کو امریکہ پر تکیہ نہیں کرنا چاہیے۔امریکہ اس حوالے سے کردار ادا نہیں کر سکتا۔دیکھنا یہ ہو گا کہ باقی طاقتیں کیوں چپ ہیں۔ویو تھری سکسٹی میں۔مراکش کی الاخوین یونیورسٹی سے ڈاکٹر اسما عباس کی اسداللہ خالد سے گفتگو