ایکس بند کرنے والوں کا اپنا ہینڈل کیوں بند نہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ٹوئٹر کو بند ہوئے دو ہفتے ہونے کو ہیں، مگر حکومت کی جانب سے اسے کھولنے کا تا حال کوئی ارادہ ظاہر نہیں کیا گیا، لیکن کئی سرکاری اداروں اور اہم شخصیات کے اکاؤنٹس مسلسل کام کر رہے ہیں، اس منطق کے پیچھے کیا سوچ اور پیغام ہے؟ دیکھئے عائزہ عرفان کی وڈیو رپورٹ