افغان باشندے کو پاکستانی شہریت کیسے ملی؟
Your browser doesn’t support HTML5
پشاور ہائی کورٹ نے 20 فروری کو ایک فیصلے میں پاکستانی شہریوں سے شادی کرنے والے نو جوڑوں کو پاکستانی شہریت دینے کا حکم دیا تھا۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریت نہ رکھنے والے لوگ اگر کسی پاکستانی سے شادی کر لیں تو انہیں قانونی طور پر ملک میں رہنے کا حق حاصل ہے