اے آئی اور کاپی رائٹس کا مقدمہ, معاملہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

چیٹ جی پی ٹی کے خلاف صحافتی اداروں کی جانب سے کاپی رائٹس کے مقدمات سامنے آرہے ہیں۔ آٹھ امریکی اخبارات نے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور مائیکروسافٹ کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔ کیا واقعی اے آئی سے حاصل کی گئی معلومات پلیجریزم یعنی سرقہ کے زمرے میں آتی ہیں؟ جانتے ہیں ارم عباسی سے